ہم سے رابطہ کریں

ہم آپ کے مفید مشوروں اور آرا کے منتظر ہیں۔آپ ہمیں اپنے مشوروں سے نوازیں۔اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں ،کوئی رائے یا مشورہ دینا چاہتے ہیں تو ہم سے اس پتہ پر رابطہ قائم کریں:

جانئے یہ کیسے کام کرتے ہیں

  • شروع میں چھوٹی یا معمولی رقم کا مطالبہ کیا جاتا ہے تاکہ ملازمت کے خواہشمند امیدوار کو شک و شبہ نہ ہو
  • جب وہ ایک مرتبہ ان کے جال میں پھنس جاتے ہیں تو جلعساز ا جیسے جیسے انٹرویو یا تقرری کا وقت قریب آتا ہے ، دھیرے دھیرے رقم میں اضافہ کردیتے ہیں ۔
  • ایسے رجحانات بھی دیکھے گئے ہیں کہ جلعساز لوگ ابتدائی اسٹارٹ اپ کٹ فراہم کرنے کیلئے بڑی رقم کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ مثال کے طور پر لیپ ٹاپ ، کمپیوٹر یا کسی طرح کی ٹریننگ وغیرہ کیلئے ۔
  • پیسے کے علاوہ یہ جعساز افراد درخواست پروسیس کرنے کیلئے ذاتی معلومات مانگ رہے ہیں ۔ بعد میں جھلساز ڈیٹا بازار میں فروخت کر دیتے ہیں۔ اس اعلامیہ کے توسط سے ہم ان تمام ملازمت کے خواہشمند امیدوار وں کوہوشیار اور باخبر کرنا چاہتے ہیں کہAik.one میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹیڈ اور اس کی گروپ کمپنیاں کسی بھی ملازمت کے خواہشمند سے جاب آفر اور انٹرویو کیلئے یا لیپ ٹیپ / یونیفارم وغیرہ فراہم کرنے کیلئے کوئی رقم وصول نہیں کرتی ہیں ۔
  • ملازمت یا فوائد کی پیش کش کرنے کیلئے کسی ایجنٹ ، ایجنسی یا انفرادی شخص کو مقرر نہیں کرتی ہیں ۔
  • واٹس ایپ کے ذریعہ ذاتی معلومات فراہم کرنے والے دستاویزات جیسے مارک شیٹ ، پین کارڈ ، آدھار کارڈ وغیرہ نہیں مانگتی ہیں ۔
  • رابطہ کرنے کیلئے ذاتی ای میل آئی ڈیز جیسے جی میل ، یاہو ، ہاٹ میل ، آوٹ لک وغیرہ کا استعمال نہیں کرتی ہیں ۔ ملازمت سے وابستہ سبھی آفیشیل رابطے @Aik.one سے ختم ہونے والی ای میل آئی ڈیز کا استعمال کرکے ہی کئے جاتے ہیں ۔

ایسی ایجنسی ، ایمپلائمنٹ پورٹل یا افراد سے ڈیل کرنے والا شخص پوری طرح سے اپنے رسک پر کررہا ہے اور نیٹ ورک 18 اور اس کی گروپ کمپنیاں اس عمل میں ہوئے کسی نقصان کیلئے بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر ذمہ دار نہیں ہیں ۔