عوام کیلیے خوشخبری! پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 54 پیسے کمی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

جمعرات 31 جولائی 2025, 11:49 شام


&nbsp &nbsp &nbsp آخری اپ ڈیٹ جمعہ 1 اگست 2025, 12:11 صبح

اہم خبریں, قومی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر7 روپے 54 پیسے کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے اضافہ کیا گیا۔

قیمتوں میں کمی کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 285 روپے 83 پیسے ہوگئی۔

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے رات 12 بجے سے ہوگیا۔



مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة