عمر کے جس حصے میں ہیں انہیں آرام کرنا چاہیے نہ کہ کیمرا لے کر ولاگز بنانے چاہئیں : روبی انعم کی بشریٰ انصاری پر تنقید

لاہور تھیٹر و ڈراما کی اداکارہ روبی انعم نے بشریٰ انصاری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمرا لے کر ولاگنگ کرنے کے بجائے انہیں آرام کرنا چاہیے۔

روبی انعم نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ چہرے پر کسی بھی قسم کی سرجری نہیں کرواتیں اور یہ ان کی قدرتی خوبصورتی ہے۔

ان کے مطابق انہوں نے گلاب کے عرق کی بوتل میں آب زم زم کے چند قطرے ڈالے ہوئے ہیں اور وہ روز یہ پانی اپنے منہ پر چھڑکتی ہیں جس کی وجہ سے ان کا چہرہ تروتازہ اور شاداب رہتا ہے۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة