دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس، صرف ڈیلیوری فیس

  اس کی کوئی قیمت نہیں بلکہ صرف ڈیلیوری فیس ادا کرنا پڑتی ہے ۔اس مصنوع کا پورا نام Teenage Engineering‘s Computer-2 ہے ۔ اس نے حال ہی میں ایک منفرد کمپیوٹر کیس Computer-2 متعارف کروایا ہے جو دنیا کا “سب سے سستا کمپیوٹر کیس” قرار دیا گیا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی کوئی قیمت نہیں، صرف ڈیلیوری فیس ادا کرنی پڑتی ہے ۔ دوسرے لفظوں میں یہ کیس منگوانے پر صرف شپنگ چارجز ہیں۔یہ کیس ایک شفاف پلاسٹک کی سنگل شیٹ سے بنایا گیا ہے جو فولڈ ہو کر کمپیوٹر کا کیس بن جاتا ہے ۔اس کے ڈیزائن میں نفیس، چھوٹے اور پیچ کے بغیر اسمبلی کے قابل پارٹس نصب ہیں۔ تاہم، یہ بہت جلد “sold out” ہو گیا ہے ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة