آزاد کشمیر حکومت شدید بحران کا شکار ،وزراء کی حکومت سے راہیں جدااورمستعفی

 آزاد کشمیر میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا وزیر سپورٹس عاصم شریف بٹ بھی استفی دے گے کابینہ سے علیحدہ ہونے والوں کی تعداد 5 اور استفی دینے والے چار ہوگے تمام کا تعلق مہاجرین وزراء سے ہے استعفوں کی ابتداء علماء مشائخ کی نشست سے آنے والے وزیر اطلاعات پیر مہظر سعید شاہ سے ہوئے اس کے بعد وزیر خزانہ عبدالماجد خان وزیر خوراک اکبر ابراہیم نے پریس کانفرنس کر کے مستفی ہونے کا اعلان کیا اور وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو چارج شیٹ بھی کر دیا بعد ازاں وزیر سپورٹس عاصم شریف بٹ بھی رات گے مستفی ہو گے مذکورہ وزراء نے ہی سسٹم میں عدم اعتماد کا کھیل کھیلا اور ہر حکومت کو عدم استحکام کا شکار کیا بعدازاں کچھ پردھان منتری عوامی ایکشن کمیٹی کے پیچھے رہ خراج کیھلے اور مہاجرین اور آزاد کشمیر کے عوام میں ناصرف نفرت کے بیج بوئے بلکہ آج ایک پرامن ریاست کو سوالیہ نشان بنا دیا اسی دوران کچھ قوتوں نے پاکستان مخالف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش بھی کی اور فضا کو آلودہ کر دیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة