حوثی اکثریتی تنظیم انصارُاللّٰہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔
برطانوی خبر ایجنسی کے دعویٰ کے مطابق انصارُاللّٰہ نے اقوام متحدہ کمپاؤنڈ پر چھاپے کے دوران اہلکاروں کوحراست میں لیا۔