قواعدوضوابط
اگر مندرجہ بالا شرائط میں کوئی بھی شرط کسی بھی ملک میں غیر قانونی یا ناقابل عمل قرار دی جاتی ہے تو جہاں تک ممکن ہوا، ایک. ون ایسی شرط کو اپنی شرائط سے نکال دے گا تاہم اس سے ہماری دیگر شرائط متاثر نہیں ہوں گی اور انہیں قانونی تحفظ حاصل رہے گا۔
اگر کبھی ایک. ون اپنی شرائط اور حقوق کو نافذ کرنے میں ناکام رہتی ہے یا اس میں تاخیر ہو جاتی ہے تو اس سے ایک. ون کے اس حق پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کہ وہ آئندہ بھی اپنے حقوق و شرائط کا اطلاق نہیں کرا سکتی۔
٭ایک. ون اردوڈاٹ کام کا استعمال انگلینڈ کے قوانین کے تحت ہوگا، اس کے استعمال کو انگلینڈ کے قوانین کی روشنی میں دیکھا جائے گا اور اس سلسلے میں کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی کا اختیار بھی صرف انگلینڈ کی عدالتوں کو حاصل ہو گا۔
(واپس اوپر جائیے)
ایک. ون کی شرائط کی تفصیل اور ان میں تازہ ترین ترامیم کے لیے ہماری مرکزی ویب سائٹ پر جایے۔